اخفای شفوی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تجوید) میم ساکن کے بعد 'ب م' کے علاوہ کوئی اور حرف آنے پر میم کو اس کے مخرج سے ظاہر کر کے پڑھنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تجوید) میم ساکن کے بعد 'ب م' کے علاوہ کوئی اور حرف آنے پر میم کو اس کے مخرج سے ظاہر کر کے پڑھنا۔